(لطائف علمیہ (کتاب الاذکیاء

Educación

Maktaba Tul Ishaat

Versión

4.2

Puntaje

0

Descargas

Fecha de lanzamiento

How to install XAPK?

Utilice la aplicación de jugador APK
Obtener la versión antigua APK (XAPK) para Android
Descargar

Descripción

ترجمہ از مولانا اشتیاق احمد
Traducido por Moulana Ishtiaq Ahmad.
خوشی طبعی اور مزاح، زندگی اور زندہ دلی کی علامت ہے بشرطیکہ فحش ،عریانی اور عبث گوئی سے پاک ہو ۔واقعات ِمزاح نفسِ انسانی کے لیے باعث نشاط او رموجب ِحیات نو اور تازگی کاسبب بنتے ہ ے مزا ح اس خوش طبعی کو کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ کی جاتی ہے او راس میں تنقیص یا تحقیر کا پہلو نہیں ہوتا ۔او ر اس طرح کامزاح یعن ی خوش طبعی کرنا جائز ہے اور نبیﷺ نے بھی ایسے مزاح او ر خوش طبعی کو اختیار کیا جس کی مثا لیں اور واقعات کتب ِاحادیث میں موجود ہیں او ر جس مزاح سے منع کیا گیا ہے وہ اس نوعیت کی خوش طبعی اور مذاق ہوتا ہے جس میں جھوٹ اور زیادتی کا عنصر پایا جاتاہے اس نوعیت کا مذاق زیادہ ہنسی اور دل کی سختی کا باعث بنتا ہے اس س ے بغض پیدا ہوتا ہے اور انسان کارعب ودبدبہ اور وقار ختم ہو جاتاہے ۔ زیر نظر کتاب '' لطائف علمیہ '' امام ابن الجوزی کی عربی کتاب ''کتاب الاذکیاء'' کا سلیس ترجمہ ہے اس کتا ب کا اکثر حصہ تاریخی واقعات او ر احادیث سے ماخوذ ہے اس میں امام ابن جوزی  نے انبیاء ،نب ی کریمﷺ ، خلفاء الراشدین وسلاطین اور اکابر سلف کی مجالس کے مزاح وخو ش طبعی کے واقعات ،سوالات او ربرج ستہ جوابات کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہے

Información

Versión

Fecha de lanzamiento

Tamaño del archivo

Categoría

Educación

Requiere Android

Android 4.4 and up

Desarrollador

Maktaba Tul Ishaat

Instalaciones

0

IDENTIFICACIÓN

com.maktabatulishaat.LataifeIlmiyaUrdu

Disponible en

Etiquetas relacionadas